ارتغل غازی میں اصلاحان خاتون کاکردار نبھانے والی اداکارہ کی ڈانس کرتے کی ویڈیو وائرل

Mar 25, 2021 | 19:12:PM
ارتغل غازی میں اصلاحان خاتون کاکردار نبھانے والی اداکارہ کی ڈانس کرتے کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ترک ڈرامہ ارتغل غازی میں اصلاحان خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ گلسم علی نے محفل میں گاتے اور ڈانس کرتے ہوئے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی اور اس کو ابتک سینکڑوں افراد دیکھ چکے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ترک تاریخ پر مبنی ڈرامے ارتغل غازی کے سیزن 4 میں اصلاحان خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ پاکستان میں بہت زیادہ فین فالونگ ہے اور پاکستان میں بھی مقبول ہو چکی ہیں ۔وہ اپنی مقبولیت کے باعث پاکستانی کمرشل میں بھی کام کر چکی ہیں ان کی معصوم لیکن قتل کردینے والے آنکھیں سوشل میڈیا پر بہت پسند کی جاتی ہیں ۔اس ویڈیو میں گلسم کو ایک پارٹی میں گاتے اور ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بے باک ،بولڈاداکارہ ثنا نے نازیبا کمنٹس کرنے والوں کیخلاف اہم ادارے سے رجوع کرلیا