بے باک اداکارہ ثنا نے نازیبا کمنٹس کرنے والوں کو بڑا جھٹکا دے دیا،ویڈیو بھی بنا ڈالی

Mar 25, 2021 | 18:51:PM
 بے باک اداکارہ ثنا نے نازیبا کمنٹس کرنے والوں کو بڑا جھٹکا دے دیا،ویڈیو بھی بنا ڈالی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لالی وڈ اداکارہ ثناکا ناقدین کو کرا را جواب،سائبر کرائم سے رجوع کر لیا۔
تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ نے مختصر سی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے ناقدین کو بری خبر سناتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ میرے پاس ان لوگوں کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ مجھے آپ لوگوں کے کمنٹس اتنے اچھے لگے کہ میں نے ان کا اسکرین شاٹ لے لیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

انہوں نے کہا کہ سائبر کرائم میں ان کمنٹس کے اسکرین شاٹس جمع کرادیے ہیں۔میرا ناقدین کو مشورہ ہے کہ اگر آپ نے یہ کیا ہے تو اپنی حفاظت کرلیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی ان کو متعد د بار مداحوں اور سو شل میڈیا صارفین کی جا نب سے بولڈ لباس اور حرکات کی وجہ سے بہت تنقید سہنا پڑی ہے ۔ ان کی شوہر کو بوسہ دیتے ہوئے تصویر خاصی وائرل ہوئی تھی جس پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔