لاہور سے عارفوالا جانیوالی 2 بہنوں کیساتھ اجتماعی زیادتی

Mar 25, 2021 | 17:40:PM
لاہور سے عارفوالا جانیوالی 2 بہنوں کیساتھ اجتماعی زیادتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عارف والا میں لاہور کی رہائشی 2 بہنوں کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔
پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے سبزہ زار کی رہائشی 4لڑکیاں عارف والا آرہی تھیں ،دلووالہ پل سے کار سوار4 لڑکیوں کو ملزموں نے اسلحہ کے زور پر اغوا کرلیا،ملزموں نے 2بہنوں کیساتھ زیادتی کی ،پولیس کاکہناہے کہ متاثرہ لڑکیوں کو ہسپتال منتقل کردیااورواقعہ کی تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  مریم نواز کی پیشی پر نقص امن کا خدشہ، سکیورٹی کیلئے رینجرز مہیاکردی، شہزاداکبر