روینہ ٹنڈن اور اکشے کمار کی 22 سال بعد سلورسکرین پر واپسی

Jun 25, 2026 | 16:26:PM
روینہ ٹنڈن اور اکشے کمار کی 22 سال بعد سلورسکرین پر واپسی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)روینہ ٹنڈن اور اکشے کمار 22 سال بعدسلورسکرین پردوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔
بالی ووڈ کی معروف فنکارجوڑی آئندہ فلم’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘میں ایک ساتھ نظر آئےگی جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔
ایک انٹرویو میں روینہ ٹنڈن نےکہا کہ اداکار سنیل شیٹی، اکشے کمار اور فلم کے ہدایت کار احمد خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنا ایک خوشگوار تجربہ رہا۔

یہ بھی پڑھیں:تارک مہتا کا الٹا چشمہ سے جڑے اداکار و ہدایتکار اروند ویکاریا چل بسے
شائقین روینہ ٹنڈن اور اکشے کمار کی طویل عرصے بعد ہونے والی سلوراسکرین واپسی کو فلم کی بڑی کشش قرار دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ روینہ ٹنڈن اوراکشےکمارماضی میں متعددکامیاب فلموں میں اپنی جوڑی کی بدولت شائقین میں مقبول رہےہیں۔