حمزہ شہباز کی حافظ آباد آمد، سابق وفاقی وزیر افضل تارڑ سے بیٹے کی وفات پر تعزیت

Jun 25, 2023 | 20:01:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) حمزہ شہباز نے سابق وفاقی وزیر افضل حسین تارڑ سے ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کیلئے حافظ آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ 

سابق وزیر اعلی پنجاب و  مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کی حافظ آباد کے نواحی گائوں  کولو تارڑ آمد ، انہوں نے سابق وفاقی وزراء چوہدر افضل حسین تارڑ سے ان کے بیٹے اور  سابق وفاقی وزیر  سائرہ افضل تارڑ   سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کی۔

یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت سمیت اہم شخصیات حج ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں

ملاقات میں سبھی نے مرحوم کی مغفرت  کے لئے اجتماعی دعا کی ۔