آج کا موسم کیسا رہے گا!!!!!

Jun 25, 2021 | 10:27:AM
آج کا موسم کیسا رہے گا!!!!!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہورشہر کا موسم خشک اور گرم مرطوب، پارہ 39 ریکارڈ کیے جانے کے امکانات ہے،موجودہ درجہ حرارت 32,کم سے کم 27 جبکہ زیادہ سے زیادہ 39ریکارڈکیا جاسکے گا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہوا میں کا تناسب 59 فیصدجبکہ ہوا 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے، آئندہ چند روز میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کے امکانات ہیں،  شہر میں آب و ہوا آلودہ جبکہ شہرکا مجموعی ائیرکوالٹی انڈیکس 106 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  گرمیوں کی چھٹیوں کے بارے اہم تجویز :ناقابل تلافی نقصان ہو گا