قصور میں 2 بچے بارشی جوہڑ میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے

Jul 25, 2026 | 17:56:PM
قصور میں 2 بچے بارشی جوہڑ میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )قصور میں تھانہ راجہ جنگ کی حدود میں بارشی جوہڑ   میں  2 معصوم بچے  ڈوب کر جاں بحق  ہوگئے،پولیس کے مطابق واقعہ  دن ڈیڑھ بجے پیش آیا، راجہ جنگ کے رہائشی ذوالفقار  نے 15 پر اطلاع دی۔ 

اس کا 10 سالہ بھتیجا سعد علی اور 12سالہ احسان راجہ جنگ نہانے کے لیے گئے ، اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی ۔دونوں بچے بارش کے کھڑے پانی میں ڈوب کر دم توڑ گئے۔

پولیس نے لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :آئل ٹینکرز کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم کام کرگیا