میرپورڈویژن میں27 جولائی کوعام تعطیل ، نوٹیفکیشن جاری

Jul 25, 2026 | 11:17:AM
میرپورڈویژن میں27 جولائی کوعام تعطیل ، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہدبشیر)آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی تحریک پر حکومت آزادکشمیر کی جانب سے 27 جولائی کو تعطیل عام کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں پولنگ ہونی ہے،الیکشن کمیشن نے پولنگ کے دن حکومت کو تعطیل کے نوٹیفکیشن کی تحریک کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:پرائیویٹ تعلیمی ادارے کس قانون کے تحت فیس وصول کرتے ہیں ؟نیا انکشاف سامنے آگیا
نوٹیفیکیشن کے مطابق 27جولائی بروز پیر کوتعطیل صرف میرپور ڈویژن کی حد تک ہو گی۔