بھارت میں پیپر لیک کے معاملے پر شروع ہونے والا احتجاج جاری

 طلبہ نے مودی کا بیان مسترد کردیا،وزیرتعلیم مستعفی نہ ہوئےتو احتجاج بڑھتاجائےگا،ترجمان کاکروچ جنتا پارٹی 

Jul 25, 2026 | 11:01:AM
بھارت میں پیپر لیک کے معاملے پر شروع ہونے والا احتجاج جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارت میں پیپر لیک کے معاملے پر شروع ہونے والا احتجاج جاری ہے اورطلبہ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا بیان مسترد کردیا۔
ترجمان کاکروچ جنتا پارٹی کا کہنا ہے کہ حکومت کو بتا دیا،اگروزیرتعلیم مستعفی نہ ہوئےتو احتجاج بڑھتاجائےگا۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک آزادی سے خوفزدہ مودی سرکارپھرمعصوم کشمیریوں پر ٹوٹ پڑی

ادھر لاٹھی چارج کی ویڈیوز دیکھنے سے انکار کرنے والے بھارتی چیف جسٹس سوریا کانت کو وضاحتیں دینا پڑ گئیں ،ان کاکہناہے  کہ اس حوالے کوئی آئینی پٹیشن دائر نہیں ہوئی،صرف ایک وکیل کا خط آیا تھا، ایک خط کو آئینی پٹیشن تصور نہیں کیا جاسکتا۔