اورنج ٹرین کی سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ،بجٹ جاری

Jul 25, 2025 | 11:34:AM
اورنج ٹرین کی سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ،بجٹ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قیصر کھوکھر )حکومت پنجاب نے اورنج ٹرین کی سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
محکمہ خزانہ پنجاب نے اورنج ٹرین کی سبسڈی جاری رکھنے کافیصلہ کرتے ہوئے بجٹ جاری کردیاہے،اورنج ٹرین کو سبسڈی کی مد میں سات ارب روپے جاری کئےگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:31 جولائی سے شرح سود 10فیصد ہونے کا امکان
محکمہ خزانہ کی جانب سے چیف منسٹراپنا چھت اپنا گھر سکیم کے لئے بیس ارب روپے جاری کئے گئے ہیں ،محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا ہے۔