حیدرآبادبلدیاتی انتخابات، پارٹی پوزیشنز جاری، پیپلزپارٹی نے اکثریت حاصل لی 

Jan 25, 2023 | 22:31:PM
حیدرآبادبلدیاتی انتخابات، پارٹی پوزیشنز جاری، پیپلزپارٹی نے اکثریت حاصل لی 
کیپشن: پی ٹی آئی پرچم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے حیدر آباد کے بلدیاتی الیکشن میں پارٹی پوزیشنزجاری کردی۔

ڈی ای سی کے مطابق پیپلزپارٹی چیئرمین، وائس چیئرمین کی 96 نشستیں حاصل کرکے پہلے نمبر پررہی،پی ٹی آئی چیئرمین، وائس چیئرمین کی 40 نشستیں جیت کر دوسرے نمبر پر رہی ،آزادامیدوار14 ، ٹی ایل پی 2 ، جماعت اسلامی نے ایک نشست حاصل کی ۔

پیپلزپارٹی نے بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد میں سادہ سے زائد اکثریت حاصل کرلی ،ڈی ای سی کاکہناہے کہ بلدیہ اعلیٰ حیدر آباد میں یونین کمیٹیوں کی مجموعی تعداد160 ہے ،155 یوسیز میں چیئرمین، وائس چیئرمین کے الیکشن ہوئے،5 پر ملتوی ہوئے ،153 یوسیز کے نتائج جاری،2 یوسیز کے نتائج الیکشن کمیشن نے روک لئے ۔

یہ بھی پڑھیں: پہلا روزہ کب ہوگا؟بڑی پیشگوئی