افغان سرزمین  سے دہستگردی، مشاہد حسین نے بڑا انکشاف کر دیا

Feb 25, 2026 | 09:44:AM
افغان سرزمین  سے دہستگردی، مشاہد حسین نے بڑا انکشاف کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے انکشاف کیا ہے کہ چین سمیت 6 ممالک کو افغانستان سے شکایت ہے۔

 ایک انٹریو کے دوران  مشاہد حسین سید کا کہنا تھا پاکستان اور چین سمیت 6 ممالک کو افغانستان سے شکوہ ہے کہ افغان سرزمین ان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:ایف 16 لڑاکا طیارہ گر گیا

دوسری جانب سابق پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سینیٹ میں بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کے خلاف قرارداد کی منظوری کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ قرار داد صحیح وقت پر پاس ہوئی ہے کیونکہ مودی آج اسرائیل کے دورے پر جا رہے ہیں۔