بلوچستان میں آج ٹرین سروس معطل

Dec 25, 2025 | 09:09:AM
بلوچستان میں آج ٹرین سروس معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان میں ٹرین سروس آج مکمل طور پر معطل رہے گی، ریلوے حکام کے مطابق فیصلہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس، کراچی کے لیے بولان میل اور پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس معطل کردی گئیں۔

چمن ٹرین بھی آج نہیں چلے گی، ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس ایک دن کے لیے معطل رہے گی۔

مزید پڑھیں:کرسمس اور قائد اعظم ڈے: پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان فائنل