ایئر سیال کا لاہور سےبھی فلائیٹ آپریشن شروع

Dec 25, 2020 | 20:24:PM
 ایئر سیال کا لاہور سےبھی فلائیٹ آپریشن شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لاہور ایئرپورٹ سے بھی ایئر سیال نے اپنا فلائیٹ آپریشن شروع کر دیا ۔ایئر سیال کی لاہور سے پہلی پرواز آج کراچی کے لئے روانہ ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق ائیرسیال نے لاہور سے پروازوں کا آغاز کردیا۔پہلی پرواز کے افتتاح میں ایئرپورٹ اور ایئر سیال انتظامیہ کی شرکت ۔ فلائیٹ انکواری کے مطابق لاہور کراچی کے درمیان روزانہ 6 پروازیں آپریٹ کرے گی۔