تقرر و تبادلوں پر پابندی کا آفس میمورنڈم جاری 

Aug 25, 2023 | 18:06:PM
تقرر و تبادلوں پر پابندی کا آفس میمورنڈم جاری 
کیپشن: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد ترک)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں پر پابندی کا آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کی گئی تھی جس پراسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں پر پابندی کا آفس میمورنڈم جاری کر دیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ہدایت کی روشنی میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں دھماکا