علیزے شاہ دلہن بن گئیں..تصاویر وائرل

Apr 25, 2022 | 23:15:PM
 اداکارہ, علیزے ,شاہ
کیپشن:  اداکارہ علیزے شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) خوبرو علیزے شاہ کا شمار نامورپاکستانی اداکاراؤں میں ہوتا ہے،سوشل میڈیا پر ان کی کچھ تصاویر وائرل ہوئی ہیں جس میں وہ دلہن بنی ہوئی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق  علیزے شاہ کی کشمیری دلہن بنے تصویروں کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں، انکی  تصاویر کو مداح خوب پسند  کر رہے ہیں۔ا

داکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی سرخ عروسی جوڑا زیب تن کیے تصاویر پوسٹ کی ہیں تاہم اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کے ہمراہ اداکار سمیع خان کو بھی ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ،البتہ یہ تصاویر اداکارہ کے کسی پراجیکٹ کی ہیں تاہم یہ  پتہ نہیں چل سکا کہ یہ ان کے کس پراجیکٹ کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دعا زہرہ کیس میں اہم پیش رفت۔۔نکاح پڑھانے والا مولوی پکڑا گیا