نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کردیاگیا 

Apr 25, 2022 | 20:00:PM
سابق وزیراعظم نوازشریف، پاسپورٹ جاری
کیپشن: نوازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کردیاگیا،نوازشریف کو جاری کئے گئے پاسپورٹ کی مدت10سال ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو پاسپورٹ ترجیحی بنیادوں پر عام کیٹگری میں جاری ہوا،نوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ نہیں کیا گیا،نوازشریف کو لندن ہائی کمیشن سے پاسپورٹ دیا گیا۔
یاد رہے کہ سابقہ حکومت نے دو سال قبل نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: نمرہ کی شاہ رخ سے دوستی کیسے ہوئی؟ والدہ نے سب کچھ بتا دیا