کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں آج  افطار  کے اوقات

Apr 25, 2021 | 08:05:AM
کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں آج  افطار  کے اوقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان  کے بڑے شہروں کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں آج  افطار  کے اوقات مندرجہ ذیل ہوں گے۔

25اپریل۔۔ افطار کے اوقات:

فقہ حنفیہ کے مطابق  کراچی میں سات بج کر دو منٹ ( 7:02 ), لاہور میں چھ بج کر  اکتالیس منٹ (06:41) اور اسلام آباد میں افطار کا وقت چھ بج کر پچاس منٹ(06:50) ہوگا۔

فقہ جعفریہ کےمطابق  کراچی میں افطار کا وقت سات بج کر بارہ منٹ (07:12)، لاہور میں چھ بج کر اکیاون منٹ  (06:51)اور اسلام آباد میں افطار کا وقت سات بجے(07:00) ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: عا قب جا وید کی قومی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید