اساتذہ کے باہمی تبادلوں پر سے تمام پابندیاں اٹھالی گئیں

Sep 24, 2025 | 09:40:AM
اساتذہ کے باہمی تبادلوں پر سے تمام پابندیاں اٹھالی گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جنید ریاض)اساتذہ کے باہمی تبادلوں پر سے تمام پابندیاں اٹھالی گئیں۔
باہمی تبادلوں پر سے تمام پابندیاں اٹھنے کے بعد اساتذہ باہمی تبادلے اب کسی بھی وقت کرواسکتے ہیں،باہمی تبادلوں کیلئے کسی بھی قسم کی وقت کی قید نہیں ہوگی۔
صوبائی وزیرتعلیم راناسکندرحیات کاکہناہے کہ سرپلس اور ریٹائرمنٹ میں ایک سال باقی والے اساتذہ اوپن ٹرانسفر کروانے کے اہل نہیں ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں:صبح سویرے بلڈ پریشر کیوں بڑھتا ہے؟ ماہرین نے وجوہات بتا دیں

تبادلوں کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 28 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔