وزیر اعظم شہباز شریف اہم ترین دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

Oct 24, 2022 | 20:35:PM
وزیر اعظم شہباز شریف اہم ترین دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
کیپشن: وزیر اعظم شہباز شریف
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے کے لیے ریاض سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی فرمانروا سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم  شہباز شریف دورے کے دوران سعودی انویسٹمنٹ سمٹ میں شرکت کریں گے۔