سونے کی قیمت میں 1300روپے کا اضافہ

Oct 24, 2022 | 17:48:PM
 سونے کی قیمت میں 1300روپے کا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونا  پھر سےمہنگا  ہو گیا۔ ایک تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوگیا۔ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 47 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ 
10 گرام سونا 1115 روپے کے اضافے ساتھ 1 لاکھ 26 ہزار 629 روپے کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 1580 روپے پر برقرار رہی ۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کمی سے 1647 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔