بھارت کی ہار کے ساتھ ہی سو شل میڈیاپر انڈین ٹیم کےکھلاڑیوں کیخلاف میمز کا طو فان

Oct 24, 2021 | 22:39:PM
سو شل میڈیا،ٹی ٹونٹی ،ورلڈ کپ،میمز
کیپشن: میمز کا طوفان،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ تاہم اس دوران سو شل میڈیاپر بھارت کی ہار کے ساتھ ہی میمز کا طو فان امڈ آیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر ،فیس بک اور انسٹا گرا م پر بھارتی ٹیم اور ان کے کھلاڑیوں کی ایسی ایسی میمز وائرل ہوئیں کہ خدا کی پناہ۔شائقین نے فوٹو شاپ کے ذریعے تصاویر بنا کر دل کی خوب بھڑاس نکالی۔

یہ بھی پڑھیں:شوہر نےسمارٹ فون خریدنے کے لئےاپنی بیوی کو ہی بیچ ڈالا