پی سی بی نے بھارت کیخلاف اہم وکٹیں لینے پر شاہین شاہ آفریدی کی سٹائلش تصاویر شیئر کردیں

Oct 24, 2021 | 20:19:PM
پی سی بی، شاہین شاہ آفریدی، تصویر شیئر
کیپشن: شاہین شاہ آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بھارت کیخلاف اہم وکٹیں لینے پر قومی بولر شاہین شاہ آفریدی کی شاندار تصویر شیئر کردی۔
تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جانےوالے ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان کیخلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے، بھارت کے 4 اہم کھلاڑی 91 کے سکور پر پویلین لوٹ چکے ہیں ۔قومی باﺅلنگ اٹیکر شاہین شاہ آفریدی میچ میں بھارت کے 2 اہم کھلاڑیو ں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

یہ بھی پڑھیں: محمد رضوان نے ٹی 20 میں کیچ پکڑنے کی سنچری مکمل کرلی
قومی بولر کے بھارتی کھلاڑیوں کے آﺅٹ کرنے پر ایکشن کی تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر شیئر کردی،جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں اور لوگوں کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کی باﺅلنگ کی زبردست پذیرائی کی جارہی ہے۔

دوسری جانب آئی سی سی نے بھی شاہین شاہ آفریدی کی بھارت کیخلاف زبردست بائولنگ کی ویڈیو شیئر کردی۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ میں انڈیا سے نہ جیتنے کا سلسلہ آج ٹوٹ جائے گا، فوادچودھری کی پیشگوئی

View this post on Instagram

A post shared by ICC (@icc)