سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد نیازی کو سعودی ایوارڈ ’’کنگ عبدالعزیز میڈل‘‘ سے نواز دیا گیا

Nov 24, 2023 | 10:21:AM
سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد نیازی کو سعودی ایوارڈ ’’کنگ عبدالعزیز میڈل‘‘ سے نواز دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سعودی عرب میں سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد نیازی کو ’’کنگ عبدالعزیز میڈل‘‘ سے نواز دیا گیا۔

ایوارڈ دینے کی تقریب کلاک ٹاور مکہ مکرمہ میں منعقد ہوئی،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد خان نیازی کو گراں قدر خدمات پر سعودی ایوارڈ دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق تقریب میں سعودی عرب اور پاکستان کے سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔