شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر، اہم کھلاڑی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Nov 24, 2021 | 22:03:PM
بنگلہ دیش، کھلاڑی محمود اللہ، ٹیسٹ کرکٹ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
کیپشن: بیٹ بال، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بنگلہ دیش کے کھلاڑی محمود اللہ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرکٹر محمود اللہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ آج ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہورہا ہوں ،ڈیبیو اور آخری میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈملنااعزاز کی بات ہے،ان کاکہناتھا کہ ٹیسٹ کرکٹ کا سفر انتہائی شاندار رہا ، اپنے خاندان، بورڈ اور ساتھی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: انسانیت شرما گئی۔۔ سگے بھائی نے 9 سالہ بہن کو ہوس کا نشانہ بنا دیا