دال مسور اور سفید چنے کا ریٹ چالیس روپے فی کلو بڑھ گیا

Nov 24, 2021 | 15:30:PM
دال چنا،سفید چنے،قیمت،اضافہ
کیپشن: دالوں کی قیمتوں میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)دال مسور اور سفید چنوں نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی، اوپن مارکیٹ میں دال مسور اور سفید چنے کا ریٹ چالیس روپے فی کلو بڑھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق دال مسور 320 روپے اور سفید موٹے چنے 300 روپے کلو فروخت ہونے لگے۔

یا د رہے کہ مہنگاءی میں رو ز بروز اضافے کا براہ راست اثر متوسط اور دیہاڑی دا ر طبقے پر پڑا ہے۔حا ل ہی میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ بھی اثر انداز ہو اہے۔

یہ بھی پڑھیں:کل سے پمپس بند ۔۔ پٹرولیم ڈیلرز کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان