رضوان کو کس نے تھپڑ مار کر میدان سے باہر نکالا،اہم انکشاف

Nov 24, 2021 | 11:37:AM
محمد رضوان،تھپڑ،میدان،باہر
کیپشن: محمد رضوان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نےکہا  کہ جب میں کرکٹ گراونڈ دیکھنے کی خواہش میں گراونڈتک چلاگیا تو مجھ سے گراونڈ مین نے پوچھا یہاں کیا کررہے ہو ؟ اس پر میں نےکہا گراونڈ دیکھنے آیا ہوں تو اس نے پیچھے سے تھپڑ مار کر باہر نکلنے کا کہا۔

یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ کر کٹ بورڈ کا جوئے روٹ کے بلے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف،ویڈیو سامنے آگئی

تفصیلات کے مطابق محمد رضوان کا کہنا تھا کہ یہ بات سب کو پتا ہے کہ ان کا تعلق کسی بڑے گھرانے سے نہیں اور نہ ہی وہ کسی بہت غریب فیملی سے تعلق رکھتے ہیں اس کے برعکس ان کا تعلق ایک متوسط طبقے سے ہے، یہی وجہ تھی کہ ان کے پاس کرکٹ کھیلنے کے لیے سامان بھی نہیں ہوتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:کھلاڑیوں کے لیے حلال گورشت ،بی سی سی آئی کی نئی تجاویز کے بعد ہندو انتہاپسندوں کو آگ لگ گئی