ناموراداکارہ و ماڈل فلک بٹ بین الاقوامی ویب سیریز میں سائن کر لی

May 24, 2023 | 00:00:AM
ناموراداکارہ و ماڈل فلک بٹ بین الاقوامی ویب سیریز میں سائن کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی  معروف اداکارہ و ماڈل فلک بٹ بین الاقوامی ویب سیریز میں سائن ہو گئیں.

تفصیلات کے مطابق فلک بٹ آئندہ ماہ ویب سیریز کی ریکارڈنگ کروانے کے لیے قازقستان جائیں گی۔ 


ویب سیریز میں بھارتی اداکارہ اروشی بھی کام کریں گی ویب سیریز کی تمام تر ریکارڈنگ قازقستان میں کی جائے گی۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلک بٹ نے بتایا کہ" ویب سیریز میں سائن ہوگئیں ہیں لیکن تفصیلات اپنی پوشیدہ رکھیں ہیں لیکن اس بات پر فخر ہے کہ بین الاقوامی ویب سیریز میں سائن ہو گئیں ہوں."