سونے کی قیمت میں پھر تبدیلی۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

May 24, 2022 | 17:42:PM
سونے کی قیمت میں پھر تبدیلی۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ڈالر میں اضافے کے ساتھ ساتھ عالمی صرافہ میں کمی کے باوجود سونے کا بھاؤ بلندی کی نئی تاریخ رقم کرگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ  ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ،اسی طرح 10 گرام سونے کے دام ایک ہزار 672 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 114 روپے ہے،صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 4 ڈالر سستا ہو کر ایک ہزار 854 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیںپی آئی اے کا  بڑا فیصلہ۔عازمین حج  کو خوشخبری سنا دی