ملک میں ہنگامی صورتحال۔موٹروے اور جی ٹی روڈ کتنے دنوں کیلئے بند؟

May 24, 2022 | 15:37:PM
ملک میں ہنگامی صورتحال۔موٹروے اور جی ٹی روڈ کتنے دنوں کیلئے بند؟
کیپشن: موٹروے جی ٹی روڈ بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث حکومت نے موٹروےاور جی ٹی روڈ آج سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنےکے لئے موٹروے اور جی ٹی روڈ کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:خبردار ہوشیار۔پی ٹی آئی کالانگ مارچ۔ پٹرول کی سپلائی بند 

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملک بھر کے کارکنوں کو25 مئی کو موٹروے کے ذریعے اسلام آباد آنے کی کال دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں دفعہ 144نافذ کردی گئی