حزب اللہ کے راکٹ حملےمیں اسرائیلی خاتون ہلاک
کیپشن: منگل 24 مارچ 2026 کو شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے ایک مہلک راکٹ حملے کے موقع پر امدادی کارکن جاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ (MDA)
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)حزب اللہ کے راکٹ حملے میں ایک اسرائیلی خاتون ہلاک ہو گیئی۔
حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں ایک اسرائیلی خاتون ہلاک ہوگئی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کی گئی اور 90 سے زائد راکٹ فائر کیے گئے اور ڈرونز حملے کیے گئے۔
اسرائیلی میڈیا نے بتایاکہ شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے حملوں میں ایک اسرائیلی ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیئے: ہم نے ایران کی قیادت ختم کردی، یہ رجیم چینج ہے،نئی قیادت معاہدہ کرنے جا رہی ہے: ٹرمپ