شان شاہد کی فلم بلھا کا زبردست آغاز ، پہلے 2 دنوں میں ہی دھوم مچا دی

Mar 24, 2026 | 12:48:PM
شان شاہد کی فلم بلھا کا زبردست آغاز ، پہلے 2 دنوں میں ہی دھوم مچا دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نے 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے۔

لیجنڈ اداکار شان شاہد کی فلم 'بلھا' نے 2 دن میں 2 کروڑ 36 لاکھ روپے سے زائد کا بزنس کیا۔

پہلے دن  25 ہزار سے زائد افراد نے فلم دیکھی۔

 یہ بھی پڑھیں:ماہرہ خان کا کرش کون؟اداکارہ کے  انکشاف نے مداحوں کو حیران کر دیا

یو اے ای میں فلم نے پہلے دن ایک لاکھ 10 ہزار درہم اور دوسرے دن ایک لاکھ 20 ہزار درہم کا بزنس کیا۔