ایران اور پاکستان اپنی امنگوں اور امیدوں میں گہری مماثلت رکھتے ہیں؛ ایرانی صدر

Jun 24, 2026 | 20:37:PM
ایران اور پاکستان اپنی امنگوں اور امیدوں میں گہری مماثلت رکھتے ہیں؛ ایرانی صدر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان اپنی امنگوں اور امیدوں میں گہری مماثلت رکھتے ہیں۔

سوشل میڈیا پرجاری  پیغام میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ  خطے میں امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی انتھک کوششیں اس ملک کی بھرپور ثقافت میں جڑی ہوئی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہنے کے لیے اپنے دورہ پاکستان کے دوران  میں نے اپنے بھائیوں آصف زرداری، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ باہمی روابط کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں :  شاہین آفریدی اسلام آباد میں اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے میں کامیاب ہو گئے، فینز کیلئے پیغام وائرل