پاکستان کا کرکٹ میں امریکا کی مدد لینے پر غور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پاکستان نے کرکٹ میں امریکا کی مدد لینے پر غور شروع کردیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کھلاڑیوں کو پاور ہٹنگ کی ٹریننگ کے لیے امریکا بھیج سکتا ہے،ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کچھ کھلاڑیوں کو امریکا بھیجا جاسکتا ہے جہاں پاور ہٹنگ کے ماہرین موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فاسٹ بولر علی رضا کو بھی فٹنس کی بہتری کے لیے امریکا بھیجا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکا شائر کے ساتھ معاہدہ