پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے تھیٹر اداکاراؤں کے لئے نئی پابندی لگا دی
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی )پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے تھیٹر اداکاراؤں کے لئے نئی پابندی لگا دی ہے ، ہر تھیٹر اداکارہ ڈراما پرفارم کرنے سے قبل حلف نامہ دے گی۔
حلف نامے میں سٹیج اداکارہ کا اصل نام اور شناختی کارڈنمبر بھی درج ہوگا، پہلے حلف نامہ سٹیج پرڈیوسر دیتا تھا۔
تفصیلات کے مطابق حلف نامہ ہر تھیٹر اداکارہ دے گی چاہے وہ ڈانس پرفارمنس کررہی ہے یا نہیں کر رہی۔
یہ بھی پڑھیں :پی آئی اے کا خلیجی ممالک کے لیے فضائی آپریشن بحال