لالی وڈ فلم "بےبی لیشیئس‘ "کوسنسر بورڈ نےپاس کردیا

Jun 24, 2023 | 20:27:PM
لالی وڈ فلم
کیپشن: بے بی لیشیئز
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پنجاب فلم سنسر بورڈ نے لالی وڈ فلم بے بی لیشیئز کو پاس کر دیا .

تفصیلات کے مطابق فلم بے بی لیشیئس میں اداکار شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔سنسر بورڈ  سے پاس ہونےکے بعد فلم عید الاضحی کے موقع پر سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔

 واضح رہے کہ پاکستانی شوبزانڈسٹری کے معروف سابقہ جوڑے شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی ’فلم بے بی لیشیئس‘ فروری میں ریلیز کی جانی تھی جسے زیادہ سے زیادہ ناظرین تک پہنچانے کے لیےاس فلم کی تاریخ کوآگے بڑھا دیا گیا ۔