پولیس  کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری,600 کنٹریکٹ ملازمین ریگولر

Jun 24, 2023 | 10:24:AM
پولیس  کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری,600 کنٹریکٹ ملازمین ریگولر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) آئی جی پنجاب کی قیادت میں پنجاب پولیس کےملازمین کی ویلفیئرکاسلسلہ جاری,سپیشل برانچ پنجاب ٹیکنیکل کیڈر کے 600 کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کر دیاگیا.
ریگولرائزیشن سے ٹیکنیکل کیڈرز کے گریڈ 16 تک کے ملازمین مستفید ہونگے,آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل سٹاف کی ریگولرائزیشن ملازمین کا دیرینہ مسئلہ تھا،نان ریگولر ملازمین میں بم ڈسپوزل، ڈاگ ہینڈلرز سمیت ٹیکنیکل کیڈر کے 600 ملازمین شامل ہیں،ایڈیشنل آئی جی نے کہا کہ آئی جی پنجاب کی ذاتی دلچسپی اور کوششوں سے ملازمین کی ریگولرائزیشن کی راہ ہموار کی گئی،پیراورمنگل کومرحلہ وارتمام600 ملازمین کو ریگولر کئے جانے کے آرڈرز دینگے۔

یہ بھی پڑھیں: خدیجہ شاہ کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آ گئی