طلبا کیلئےبڑی خوشخبری؛ حکومت کا بورڈ کی امتحانی فیس ختم کرنے کا اعلان 

Jun 24, 2022 | 19:01:PM
خیبرپختونخوا، صوبے، بورڈ کی امتحانی فیس، ختم کرنے کا اعلان ،
کیپشن: کمرہ امتحان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلیٰ محمود خان نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا میں بورڈ کے امتحانی فیس بھی ختم کررہے ہیں،اختیار ولی کو اب پارٹی سے استعفیٰ دینا چاہئے، ان کا کہناتھا کہ انصاف کارڈ یکم جولائی سے شروع کر رہے ہیں ،ایجوکیشن کارڈ بھی شروع ہورہا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہاکہ ایک لاکھ طلبہ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تربیت دینگے۔

یہ بھی پڑھیں: مظفر گڑھ: ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کونشان الاٹ