سونےکی قیمتوں کوریورس گیئرلگ گیا،فی تولہ ہزاروں روپے سستا 

Jul 24, 2025 | 16:56:PM
 سونےکی قیمتوں کوریورس گیئرلگ گیا،فی تولہ ہزاروں روپے سستا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونےکی قیمتوں کوریورس گیئرلگ گیا۔
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کی کمی ہوئی  ہے جس کے بعدفی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار روپے کاہوگیاہے جبکہ 10گرام سونا 5058 روپے سستا ہونے کے بعدفی تولہ 3 لاکھ 7  ہزار 784 روپےکاہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ ای ٹیکسی سکیم کب شروع ہوگی؟حتمی تاریخ کااعلان ہوگیا
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 61 ڈالر کم ہوکر فی اونس سونا 3363 ڈالر پر آ گیا ہے۔