جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ سرینا عیسیٰ کورونا کا شکار

Jul 24, 2021 | 19:21:PM
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ سرینا عیسیٰ کورونا کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ 
 تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ نے گھر پر ہی آئیسولیٹ کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ سارہ خان نے ڈائریکٹر کو تھپڑ کیوں مارا؟