فلم’’صاحبان‘‘کی شوٹنگ میں کیا ہوا۔۔؟مادھوری نے اہم بات بتادی

Jul 24, 2021 | 12:14:PM
فلم’’صاحبان‘‘کی شوٹنگ میں کیا ہوا۔۔؟مادھوری نے اہم بات بتادی
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ نے فلم ’صاحبان‘ میں پیش آنے والے تکلیف دہ واقعے سے پردہ اٹھاہوئے مداحوں کو صاف صاف بتا دیا۔

 مادھوری ڈکشٹ نے یوٹیوب ویڈیو میں بتایا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران جب خرگوش کو میری گود میں بیٹھایا گیا تو وہ بار بار بھاگ جاتا تھا۔ خرگوش کو بیٹھانے کے لئے میری گود میں گاجر اور پھول گوبھی رکھ دی گئی۔ خرگوش نے گاجر اور پھول گوبھی کھاتے کھاتے میرے انگوٹھے پر بھی کاٹ لیا جس پر میں بہت چِلائی اور سب لوگ میری مدد کے لئے آگئے۔

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل ” نورا فتیحی “  کی آفس میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرل
 خیال رہے کہ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ بالی ووڈ انڈسٹری میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکارہ ہیں۔ ان کے بھارت سمیت دنیا بھر میں مداح پائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی میں بیوی اور17سالہ بیٹی کی موجودگی۔سلمان خان نےخاموشی توڑدی
 ’دھک دھک گرل‘ نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے متعلق ان 10 باتوں کا ذکر کر رہی ہیں جنہیں عام طور پر لوگ نہیں جانتے۔