بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل ” نورا فتیحی “  کی آفس میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرل

Jul 22, 2021 | 10:03:AM
بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل ” نورا فتیحی “  کی آفس میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت کی معروف ڈانسر واکارہ نورا فتیحی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق نورا فتیحی اکثر و بیشتر اپنی  ڈانس ویڈیوز اور حیرت انگیز تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جاتی ہیں۔

 معروف ڈانسر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے اس ویڈیو میں وہ اپنے میک اپ آرٹسٹ مارس پیڈروزوکے ساتھ ڈانس کرتے نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’آفس میں ایک اور دن۔‘

View this post on Instagram

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

نورا فاتحی ویڈیو میں اپنے میک اپ آرٹسٹ مارس پیڈروزوکے ساتھ ڈانس کرتے نظر آرہی ہیں ۔

  بھارتی ڈانسرنورا فاتحی کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیاجارہا ہے۔ اب تک اس ویڈیو کو 4 لاکھ 23 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں ۔

خیال رہے کہ  نورا فاتحی نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ وہ بہت جلد اپنی فیملی بنانا چاہتی ہیں اور اپنے خوبصورت بچے دیکھنا چاہتی ہیں۔