حافظ آباد، تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں جا ں بحق ، بیٹا شدید زخمی

Jan 24, 2021 | 18:13:PM
حافظ آباد، تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں جا ں بحق ، بیٹا شدید زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حافظ آباد،جلال پور بھٹیاں کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار ماں بیٹے کو کچل دیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق سردار بیگم نامی خاتون موقع پر جاں بحق ،بیٹا شدید زخمی ہو ا۔ڈمپر ڈرائیور فرار ہو گیا۔ا یک ہفتے میں قاتل ڈمپر 10 سے زائد شہریوں کی جان لے گئے ۔شہریوں کی جانب سے اناڑی ڈرائیورز اوور لوڈ ڈمپرز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔