پا ک ترکی مشترکہ پروڈکشن شو بز میں خوشگوار اضافہ ،ہمایوں سعید کی ٹوئنٹی فور نیوز سے گفتگو

Jan 24, 2021 | 18:04:PM
پا ک ترکی مشترکہ پروڈکشن شو بز میں خوشگوار اضافہ ،ہمایوں سعید کی ٹوئنٹی فور نیوز سے گفتگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)معروف پا کستا نی فنکارہمایوں سعید نے ٹوئنٹی فور نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ خوشی کی بات ہے شوبز کی رونقیں واپس لوٹ رہی ہیں ،کورونا ابھی ختم نہیں ہوا احتیاط لازمی ہے۔
 تفصیلا ت کے مطا بق ہمایوں سعید نے بتا یا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے اشتراک سے بننے والے پروجیکٹ پر کام چل رہا ہے۔ پاکستانی فنکار کسی طور کسی سے کم نہیں ۔ پاکستان اور ترکی کی مشترکہ پروڈکشن خوشگوار اضافہ ہے ۔