عمران خان کی ہسپتال سےواپسی کی ویڈیوبنانےوالےسوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا

Feb 24, 2026 | 17:37:PM
عمران خان کی ہسپتال سےواپسی کی ویڈیوبنانےوالےسوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عمران خان کی پمز ہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق حیدر سعید کو داہگل ناکہ سے تحویل میں لیا گیا،  حیدر سیعد کو پولیس وین کے ذریعے پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا،حیدر سعید گزشتہ شب پمزہسپتال کے باہر فوٹیج بناتے رہے، حیدر سعید نے بانی کی پمز ہسپتال سے واپسی کے وقت گاڑیوں کی فوٹیج بنائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں :  ان کا شکریہ کہ بانی کے علاج کے بعد ہمیں مطلع کر دیا، ہمارا مطالبہ تھا کہ رہنماؤں کی موجودگی مین علاج کریں، بیرسٹر  گوہر