راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں

Feb 24, 2026 | 14:52:PM
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( محمد اویس )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں۔

  راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کے دوران گریں۔

 دایگل ناکے پر نالہ زیر تعمیر کراس کرنے کے دوران پاؤں پھسلا اور گر گئیں۔

 نورین نیازی کوگرنے کے باعث معمولی چوٹ آئیں، جنہیں باحفاظت نکال لیا گیا۔

 نورین نیازی زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کر رہی تھیں کہ پاؤں پھسلنے سے نالے میں جاگریں۔