خیبرپختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیا گیا

Feb 24, 2024 | 20:06:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد) خیبرپختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیا گیا۔

   خیبرپختونخوا اسمبلی کے پہلے اجلاس کیلئے نگران وزیراعلیٰ کی جانب سے گورنر خیبرپختونخوا کو سمری بھجوائی گئی تھی جس کے بعد گورنر نے سمری پر دستخط کر دیے۔

گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے اسمبلی کا اجلاس دن گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔