فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فائٹر کونر مک گریگور سے جوڑ, ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Dec 24, 2023 | 21:32:PM
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فائٹر کونر مک گریگور سے جوڑ, ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فائٹر کونر مک گریگور سے جوڑ
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فائٹر کونر مک گریگور سے جوڑ, ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب میں نامور فائٹر کونر مک گریگور سے جوڑ پڑ گیا، دونوں سپر سٹارز نے باکسنگ میچ اکٹھے دیکھا، سوکر پلیئر جوشیلے فائٹر کے درمیان سینڈویچ بن گئے، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی اپیل مسترد، فیصلہ پاکستان کے حق میں ہو گیا