غزہ جنگ، 152 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے

Dec 24, 2023 | 18:10:PM
غزہ جنگ، 152 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے
کیپشن: فوٹو اے ایف پی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج ک طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کیخلاف غزہ میں لڑتے ہوئے اس کے اب تک ہلاک فوجیوں کی تعداد 152 ہے۔ تاہم بیان میں زخمی فوجیوں کا ذکر نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ، ایک ہی خاندان کے 76 افراد شہید

فوجی بیان کے مطابق 9 فوجی لڑائی کے دوران ہفتے کے روز مارے گئے۔ 27 اکتوبر جب سے غزہ میں اسرائیلی فوج زمین پر اتاری گئی ہے یہ اسرائیلی فوجی ہلاکتوں کے حوالے سے زیادہ اہم ترین دن تھا۔