لالی وڈ کی نئی فلم 'ابڈکشن" ریلیز

Dec 24, 2022 | 18:34:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی وڈ کی نئی فلم ابڈکشن ریلیز کر دی گئی ۔

 فلم 'ابڈکشن" انسانی سمگلنگ کے موضوع پر مبنی ہے ۔فلم کی کاسٹ میں اداکار یاسر خان ،میرب اعوان ،شہزاد بلا ،وسیم علی اور توفیق شاہ سمیت دیگر شامل ہیں ۔

فلم کے پرڈیوسرز یاسر خان اور ڈائیریکٹر انس احمد ہیں۔